Sr. | English Words | Urdu Words |
656 | isobaric surface a surface in three dimensions joining points of equal pressure R Phrase Report Error! | ہم بار سطح : مساوی فضائی دباو والی سطح جب کسی ایسی سطح کے ساتھ ساتھ ارتفاع پیما کو حرکت دی جائے تو وہ یکساں بلندی ریکارڈ کرے گا ۔ |
657 | ISOBARIC SYSTEM R
Report Error! | ہم بار نظام ۔ اس سے مراد ایسا نظام ہے جس میں تعامل مستقل دباﺅ میں وقوع پزیر ہوتا ہے ۔ |
658 | ISOBARISM R Noun Report Error! | ہم وزنی ہونا۔ وزن کی برابری ۔ ہم وزنی ۔ |
659 | ISOBARS R
Report Error! | ہم بار ، ہم وزن ( جواہر ) ۔ ایسے نیو کلائیڈز جو ایک جیسی کمیت رکھتے ہیں لیکن ان کے ایٹمی نمبر مختلف ہوتے ہیں ۔ |
660 | ISOBASE R Noun Report Error! | ہم اساس خط ۔ |