Sr. | English Words | Urdu Words |
801 | ISOLATIONIST R
Report Error! | علیحدگی کا حامی ۔ |
802 | ISOLATIVE R Adjective Report Error! | صوتیات: تبدیلیء صوت ۔ وہ تبدیلی جو نزدیک کی اصوات کے اثر کے بغیر ہو ۔ |
803 | ISOLATOR R
Report Error! | حاجز ۔ سامان جو ایک بڑا پلاسٹک کا تھیلا ہوتا ہے جس میں مریض کی تیمارداری کی جاتی ہے جس میں اپریشن بھی کیا جاسکتا ہے ۔ |
804 | ISOLATOR R Noun Report Error! | علیحدہ کرنے والا ۔ الگ کرنے والا ۔ منفرد کرنے والا ۔ |
805 | ISOLEPTIC
FE(CO)5 R
Report Error! | آئسو لیپٹک ۔ ایسے مرکبات جن میں تمام لچنڈز ایک جیسے ہوتے ہیں مثلاً fe(co)5 اور cu(nh3)6]cl3 ] ۔
|