Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | FUEL ECONOMIZER R Noun Report Error! | انجن یا بھٹی میں ایندھن بچانے کی ایک ترکیب یا آلہ ۔ |
47 | FUEL ELEMENT R
Report Error! | ایندھنی عنصر ۔ نیوکلیئر ایندھن کا ایک عنصر جو نیو کلیئر ری ایکٹر میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
48 | fuel element one of the blocks(usually rods) or fissile material that with the moderator (if present) from the ore of a nuclear reactor R Phrase Report Error! | فیول عنصر ، نیو کلیائی ری ایکٹر میں استعمال ہونے والے نیو کلیائی ایندھن کا ایک عنصر ۔ |
49 | FUEL GAS R Noun Report Error! | ایندھن کی طرح استعمال ہونے والی گیس ۔ |
50 | FUEL INJECTION R Noun Report Error! | اِس قِسَم کے اِنجَن کے مُتعَلِق جو فِيُول اِنجکشن سے چَلتا ہے ۔ |