Sr. | English Words | Urdu Words |
726 | FUNNY R Adjective Report Error! | پُر مذاق ، ہنسوڑ ، دل لگی باز ، عجیب ، نرالا ، شوخ ۔ |
727 | FUNNY BONE R Noun Report Error! | شوخ ہڈّی ۔ مِرفَقہ ۔ مزاح کی حِس ۔ |
728 | FUNSTIONAL R Adjective Report Error! | کا م کرنے کے قابل جب یہ لفظ کسی خلل کے لیے استعمال ہوتا ہے تو اس سے مراد ہے کسی عضو کی کار کردگی کا خلل نمہ کہ سا خت کا جب یہ لفظ نفسیات میں استعمال ہوتا ہے تو اس سے مراد ہے ایسا نفسیات مرض جس کی کوئی جسمانی وجہ نہ ہو ۔ |
729 | FUR R Noun Report Error! | پوستین ، سمور ، جانوروں کی ملائم کھال ۔ |
730 | FUR R
Report Error! | فَر ۔ پَشم ۔ سَنجاب ۔ سَمُور ۔ مُنڈی ۔ |