Sr. | English Words | Urdu Words |
941 | FURZE LARK R Noun Report Error! | چھوٹے پرندوں کی ایک قسم ۔ اس قسم کا پرندہ مرکزی اور شمالی یورپ اور ایشیا کے بیشتر علاقوں میں پائی جانے والی چھوٹی زمزمہ پرواز چڑیا جس کے پر زیتون رنگ بھورے اور سینے وپیٹ کے روئیں سفیدی مائل ہوتے ہیں ۔ |
942 | FURZE WERN R Noun Report Error! | انگلستان کی جنوبی ساحل اور مغربی و یورپ کی ایک زمزمہ پرواز چڑیا جس کا رنگ گھرا اور دم لمبی ہوتی ہے ۔ |
943 | FURZY R Adjective Report Error! | رتمت کا بنا ہوا ۔ جہاں رتمت کے پودے بے شمار اُگے ہو ں۔ |
944 | FUS R Noun Report Error! | دوا کو کِسی عُضو کی عروق دمویہ کے ذریعے جِسم میں جاری و ساری کرنا ۔ |
945 | FUSAIN R Noun Report Error! | درخت کی بنی ہوئی رنگین کھریا نیز توصیفی معنوں میں ۔ معدنی کوئلہ ۔ فیوسین ۔ |