Sr. | English Words | Urdu Words |
351 | FUMADE R Noun Report Error! | ایک قسم کی مچھلی جس کو دھوئیں سے پکایا گیا ہو ۔ ماہی دودی ۔ |
352 | FUMAGE R Noun Report Error! | چولہے اور اتش دان پر لگایا ہوا محصول یا ٹیکس جو پہلے انگلینڈ اور ویلز کے ہر چولہے یا آتش دان پر دو شلنگ سالانہ کے حساب سے لگایا جاتا تھا ۔ |
353 | FUMANT R Adjective Report Error! | مخرج دور ۔ مخرج بخار ۔ بھاپ یا دھواں خارج کرنے والا ۔ |
354 | FUMARASE R
Report Error! | فیو ماریز ۔ ایک اینزائم جو سڑک ایسڈ بنانے کے کام آتا ہے ۔ ( بذریعہ میلک ایسڈ ) ۔ |
355 | FUMARATE R Noun Report Error! | فو میرک ایسڈ کا نمک ۔ |