Sr. | English Words | Urdu Words |
956 | FUSCOUS R Adjective Report Error! | خاکی مائل رَنگ کا ۔ بھُورے خاکَستَری رَنگ کا ۔ اُودے رَنگ کا ۔ |
957 | FUSE R Noun Report Error! | بہت تیز حرارت سے پِگھلنا یا پِگھلانا ۔ |
958 | FUSE R Noun Report Error! | ایک خاص قِسم کے تار کا چھوٹا سا ٹُکڑا جِس میں سے اگر ایک مُقررہ طاقت سے زیادہ طاقت رکھنے والی برقی رو گُزرتی ہے ۔ |
959 | FUSE R Noun Report Error! | فتیلہ ۔ بتی یا ڈوری جو کِسی آتِش گیر مادّے میں بِگھو دی گئی ہو ۔ |
960 | FUSE R Verb Report Error! | تیر حرارت سے پگھلانا ، آمیزش کرنا ، ملانا ، اغراض کو متحد کر دینا ۔ |