Sr. | English Words | Urdu Words |
291 | FULLER S GRASS R Noun Report Error! | ایک قسم کی گھاس ۔ |
292 | FULLER S TEAZEL R Noun Report Error! | گو کھرو ۔ چند پودے جن کے سروں پر گو کھرو کے سے گھچے ہوتے ہیں اور وہ کپڑے پر رواں اٹھانے کے کام آتے ہیں ۔ |
293 | FULLER,S EARTH R
Report Error! | فلر مٹی ۔ ایک قدرتی مٹی جو جابذ اور صنعتی طور پر عمل انگیز ہے ۔ اسے رنگ اڑانے والے عامل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ تیل اور گریس کو جذب کرلیتی ہے ۔ یہ میکنیشیم ، کیلشیم اور ایلومینیم کے ہائیڈ ریٹیڈ سلی کیٹسپر مشتمل ہوتی ہے ۔ چکنائیاں اور تیل صاف کرنے کے علاوہ ٹیکسٹائل انڈسٹری میں کام آتی ہے ۔ |
294 | FULLER,S EARTH R Noun Report Error! | فُلَر مِٹّی ۔ رِيَہ ۔ سَجّی مِٹّی ۔ مِٹّی ۔ سِلِيکائی مَواد ۔ |
295 | FULLER,S EARTH R Noun Report Error! | فلر مٹی ۔ ریہ ۔ شوردار ریت جو کپڑے کی چِکنائی ۔ |