Sr. | English Words | Urdu Words |
851 | FURNITURE PAD R Noun Report Error! | فرنیچر میں لگا ہوا ربڑ کا ٹکڑا جو رگڑ یا ٹکر سے بچانے کے لئے کیا جائے ۔ |
852 | FURNITURE STOP R Noun Report Error! | آرگن کے پردے میں نلکیوں کی بہت سی قطاروں میں سے ایک کا نام ۔ |
853 | FURNITURES & FIXTURES ACCOUNT R Noun Report Error! | فرنیچر و اشیاۓ قائمہ کھاتا ۔ |
854 | FUROIC ACID, PYROMUCIC ACID, C5 H4 O3
R
Report Error! | فیور واک ، ایسڈ ، پائرومیوکک ایسڈ ۔ بے رنگ ٹھوس قلمی مادہ ، نقطہ پگھلاﺅ 125 تا 132 ڈگری سیلسیئس ، نقطہ ابال 230 ۔ 232 ڈگری سیلسیئس ۔
|
855 | FUROR R Noun Report Error! | جوش و خروش ، بمنزلہ جنون ۔ |