Sr. | English Words | Urdu Words |
196 | FULL DRESS R Noun Report Error! | سَرکاری يا رَسمی تَقريبات ميں آدابِ مَجلِس کے مُطابِق پَہنا جانے والا لِباس ۔ |
197 | FULL DRESS DEBATE R Noun Report Error! | ایک رسمی مباحثہ جس میں دونوں جانب سے اہم تقریریں ہوتی ہیں پارلیمنٹ یا مونسل وغیرہ میں وہ مباحثہ جس کا تعین پہلے سے کیا جا چکا ہو ۔ |
198 | FULL DRESS REHEARSAL R Noun Report Error! | کسی تھیٹر یا دوسرے جلوس یا تقریب وغیرہ کے مراسم کے امتحانا وقت سے پہلے انجام دینا جس میں وہی لباس وغیرہ پہنا جاتا ہے جو اصل تقریب یا تماشہ کے وقت پہنا جانے والا ہو ۔ |
199 | FULL EMPLOYMENT R
Report Error! | مکمل روز گار ۔ معاشرہ جس میں کام کرنے کے مواقع دستیاب ہوں ۔ |
200 | FULL EMPLOYMENT R Adjective Report Error! | مکمل روزگار ۔ |