Sr. | English Words | Urdu Words |
331 | FULMINIC R Adjective Report Error! | بعض دھاتوں کے ساتھ مل کر دھماکہ خیز مرکبات یا نمکیات بنانے والا ۔ |
332 | FULMINIC ACID R Noun Report Error! | ايک غَير قائم اِنفَجاری تيزاب ۔ نَمکِيات کی صُورَت ميں مَعرُوف تيزاب ۔ دھماکہ خَيزی کے کام ميں آنے والا تيزاب ۔ |
333 | FULMINOUS R Adjective Report Error! | رعدوبرق کا یا ان سے متعلق ۔ گرجنے والا ۔ چمکنے والا ۔ |
334 | FULMINURATE R Noun Report Error! | فل مینورک ایسڈ کا نمک ۔ |
335 | FULMINURIC R Adjective Report Error! | سیا فورک ایسڈ کے ساتھ مساوی التناسب کیا ہوا ۔ |