Sr. | English Words | Urdu Words |
406 | FUMIGATORY R Noun Report Error! | وہ سازوسامان جو دھونی دینے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
407 | FUMING NITRIC ACID R
Report Error! | دخانی شورے کا تیزاب ۔ بھورے رنگ کا بخارات پیدا کرنے والا مائع ۔ اس میں موجود نائٹرک ایسڈ نائٹروجن پر آکسائیڈ کی اضافی مقدار رکھتا ہے ۔ راکٹوں میں تکسیدی عامل کے علاوہ نامیاتی تالیفات میں استعمال ہوتا ہے ۔ خراش دار مادہ ہے ۔ |
408 | FUMING SULPHURIC ACID R
Report Error! | گندھک کے تیزاب اور سلفرٹری آکسائیڈ کا مخلوط ۔ |
409 | FUMINGLY R Adverb Report Error! | دھواں خارج کرتے ہوئے ۔دھوئیں کے ذریعہ وبائی اثر سے پاک کرکے ۔ |
410 | FUMITORY R Noun Report Error! | پَت پاپڑا ۔ شاہترہ ۔ ايک بيل نُما بُوٹی ۔ اَدوِيات ميں کام آنے والی بُوٹی ۔ |