Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | FUEL INJECTOR R Noun Report Error! | اِيندھَن داخِل کرنے والا پَمپ ۔ |
52 | FUEL OIL R Noun Report Error! | اِيندھَن تيل ۔ اِيندھَن کاکام دينے والا تيل ۔ کچّا پَٹرول ۔ سوختنی تيل ۔ |
53 | FUEL OILS R
Report Error! | ایندھنی تیل ۔ پٹیرولیم پراڈکٹس ( تیلوں) کا ایک گروپ جو حرارت یا قوت پیدا کرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ مثلاً انجن فیولز اور برنر فیولز۔۔۔۔۔۔ گیسولین ، پٹیرول ، ڈیزل ، مٹی کا تیل وغیرہ ۔ |
54 | FUEL RODS
R
Report Error! | فیول راڈز ۔ یہ راڈز ایسے مواد سے تیار کیے جاتے ہیں جو بہت زیادہ درجہ حرارت برداشت کر سکتا ہے چنانچہ انہیں نیو کلیئر ریکٹر میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ عام طور پر ایندھن افزددہ یورینیم u-235 اور
u2 o3 کی شکل میں استعمال میں آتا ہے ۔ |
55 | fuel sells at a high price in winter R Phrase Report Error! | سردی کے دنوں میں ایندھن بڑا مہنگا بکتا ہے |