Sr. | English Words | Urdu Words |
821 | FURNACE BRIDGE R Noun Report Error! | لوہے کی چادروں یا آتشیں اینٹوں کی دیوار یا روک ۔ |
822 | FURNACE CADMIA R Noun Report Error! | جستے کا آکسائڈ جو جستے کا خام دھات کو پگھلا کر صاف کرنے والی بھٹیوں کی چمنیوں میں جمع ہو جاتا ہے ۔ |
823 | FURNACE TUBE R Noun Report Error! | اندرونی طور پر جلنے والے بوائلر میں لگی ہوئی وہ نلی جو ایندھن پہنچاتی ہے ۔ |
824 | FURNAGE R Noun Report Error! | تنور میں پکانے کا عمل ۔ روٹی پکانے کا عمل ۔ اس کام کے ل۴ے ادا کی ہوئی اجرت ۔ |
825 | FURNISH R Verb Report Error! | بہم پہنچانا ، مہیا کرنا ، مکان یا کمرے کو سامان سے آراستہ کرنا ۔ |