Sr. | English Words | Urdu Words |
1116 | FUTURITY R Noun Report Error! | مستقبل ۔ مستقبل کے حالات ۔ |
1117 | FUTURITY RACE R Noun Report Error! | وہ گھُڑ دوڑ جِس میں عموماً دو سال کی عُمَر کے گھوڑے دوڑ سے بُہَت پہلے ہی شامل کَر لیے جاتے ہیں ۔ کوئی دوڑ جِس میں حِصّہ لینے والوں کو بُہَت پہلے چُن لیا جاتا ہے ۔ |
1118 | FUTUROLOGIST R Noun Report Error! | کسی منظم یا باضابطہ بنیاد پر مستقبل کے لئے پیشین گوئی کرنے کا عمل ۔ |
1119 | FUTUROLOGY R Noun Report Error! | موجودہ معاشرتی حالات و رُحجانات کے پیش نظر مُستقبل کے بارے میں پیشگوئی کے بارے میں پیشگوئی کرنے کا باضابطہ طریقِ کار ۔ |
1120 | FUXIONAL MOLECULE
R
Report Error! | فیوزینال مالیکیول ۔ ایسا مالیکیول جو کمرہ کے درجہ حرارت پر اتنی آسانی سے مرتب ہوجاتا ہے کہ ڈھانچے کا عمومی تصور نا مناسب لگتا ہے ۔ یعنی مالیکیولوں کے ایٹموں کی پوزیشن نا قابل امتیاز ہو جاتی ہے ۔ کوئی ڈھانچہ (10.2) سیکنڈز سے زیادہ دیر تک بر قرار نہیں رہتا ۔ pf 5 کی مثال صرف ایک قسم کی فلورین طیف بینی میں پیش کرتی ہے ۔ |