Sr. | English Words | Urdu Words |
1086 | FUTON R Noun Report Error! | جاپانی روئی دار گدّا جِسے فرش کے طور پر بِچھا لیتے ہیں ۔ |
1087 | FUTTOCK R Noun Report Error! | میان ۔ چوب ۔ کِسی جہاز کے وسطی شہتیروں میں سے ایک شہتیر جو فرش پر اور اُوپر کے شہتیروں کے درمیان لگایا جاتا ہے ۔ |
1088 | FUTTOCK HOOP R Noun Report Error! | مستول کے سرے سے ذرا نیچے مستول کو گھیرے ہوئے ایک آہنی یا چوبی حلقہ جو ان رسوں یا زنجیروں کو جن کے سہارے جہاز کا مستول کھڑا ہوتا ہے ۔ |
1089 | FUTTOCK PLATE R Noun Report Error! | ان آہنی تختوں میں سے ایک جو مستول کی مچان کے پہلوﺅوں سے عمودا گذرتے ہیں ۔ اور جن سے جہاز کے مستول کو سہارا دینے والے رسے محفوظ رہتے ہیں ۔ |
1090 | FUTURE R
Report Error! | فيوچر ۔ مستقبل ۔ انے والا کل ۔ |