Sr. | English Words | Urdu Words |
86 | FUGITIVENESS R Noun Report Error! | فرار ۔ فراریت ۔ پریدگی ۔ گریز پائی ۔ ناپائداری ۔ |
87 | FUGLE R Verb, Interjection Report Error! | صف کے مُقابِل کھڑے ہو کر قواعِد کرانے والا سپاہی بننا ۔ |
88 | FUGLE MAN R Noun Report Error! | وہ سپاہی جو پلٹن کے سامنے کھڑا ہو کر خود قواعد کرکے سپاہیوں کو قواعد کرائے یا بتائے ۔ |
89 | FUGLEMAN R Noun Report Error! | صف کے مُقابِل کھڑے ہو کر قواعد کرانے والا سپاہی ۔ اگوا ۔ قائد ۔ مُنتظم ۔ |
90 | FUGUE R Verb Report Error! | کثیر الصوت نغمہ ترکیب دینا یا انجام دینا ۔ |