Sr. | English Words | Urdu Words |
561 | FUNDATORIAL R Adjective Report Error! | کسی بانی موسس یا موجد سے متعلق ۔ |
562 | FUNDATRICES R Adjective Report Error! | باکرہ زا تتلیاں ۔ بے پر ۔ بچے دینے والی باکرہ مادہ ۔ تتلیاں ۔ قملہ سبز یا روکھ جوئیں یہ موسم بہار میں ان انڈوں سے برآمد ہوتی ہیں جو موسم سرما سے پہلے دیئے گئے ہوتے ہیں ۔ |
563 | FUNDATRIGENIAE R Adjective Report Error! | فنڈ اٹرائی جینیا ۔ باکرہ جوئیں ۔ بے پر باکرہ بچے دینے والی مادہ تیلیاں یار دکھ جوئیں جو باکرہ زاتیلیوں کی اولاد ہوتی ہیں اور ثانوی میزبان پر رہتی ہیں ۔ |
564 | FUNDED R Adjective Report Error! | ریاست کے مستقل قرضوں میں شامل کیا ہوا ۔ جمع کیا ہوا ۔ ذخیرہ کیا ہوا ۔ |
565 | FUNDED R Verb Report Error! | رقم مہیا کی ۔ |