Sr. | English Words | Urdu Words |
996 | FUSIBLE PLUG R Noun Report Error! | گدازہ ۔ وہ پلک جو اسٹیم بوائلر کی اوپری پرت پر لگا ہوتا ہے تاکہ حرارت جب کبھی خطرناک نقطے پر پہنچ جائے تو یہ پگھل کر اندر کے بخارات یا حرارت کو باہر نکلنے دے ۔ |
997 | FUSIBLE SLAG R Noun Report Error! | گداختنی میل ۔ زوبی میل ۔ |
998 | FUSIBLENESS R Noun Report Error! | تحلیلیت ۔ گرم گرم کرنے سے پگھل جانے یا پگھل کر مل جانے کی خاصیت ۔ صفت یا حالت ۔ |
999 | FUSIDIC ACID R
Report Error! | فیوزیڈک ایسڈ ۔ ایک اینٹی بائیوٹک مادہ ۔ |
1000 | FUSIFORM R Adjective Report Error! | تَکلہ نُما ۔ تَکلے کی طرح ۔ مَخرُوطی شکل والی گولائی ۔ |