Sr. | English Words | Urdu Words |
786 | FURFURINE R Noun Report Error! | ایک نامیاتی اساس ۔ |
787 | FURFUROUS R Adjective Report Error! | جلد کی بھوسی کی مانند جلد کی بھوسی کا حامل یا اس سے بنا ہوا ۔ |
788 | FURFURYL ALCOHOL (C5 H6 O2)
R
Report Error! | فرفرائل الکوحل ۔ بے رنگ رقیق مادہ نقطہ ابال 171 ڈگری سیلسیئس ۔ فرفرال کی تخفیف یا 30 فیصد محلول کے عمل سے ٹھنڈ ک میں حاصل کیا جاتا ہے ۔ زہریلا مادہ ہے ۔ |
789 | FURGHAN R Name Report Error! | فرغان : موسیقی ۔ |
790 | FURIBUND R Adjective Report Error! | غصے سے بھرا ہوا ۔ غضبناک ۔ خشم ناک ۔ پاگل ۔ دیوانہ ۔ |