Sr. | English Words | Urdu Words |
361 | FUMAROLE R Noun Report Error! | جَوالا سوراخ ۔ دُخان راہ ۔ وہ سوراخ جِس ميں سے گيس يا دھُواں خارَج ہوتا ہو ۔ |
362 | FUMATOR R Noun Report Error! | تمباکو نوشی یا کسی چیز کو دھونی دکھا کر وبائی مادوں سے ساف کرنے یا رنگنے کے لئے ایک مخصوص مقام یا کمرہ ۔ |
363 | FUMBLE R Verb Report Error! | ٹَٹولنا ۔ ٹوہنا ۔ کِسی چِيز کی تَلاش ميں اِدھَر اُدھَر ہاتھ مارنا ۔ اُلَٹ پَلَٹ کرنا ۔ ٹامَک ٹوئياں مارنا ۔ |
364 | FUMBLE R Verb Report Error! | ٹٹولنا ۔ |
365 | FUMBLE R
Report Error! | ٹنولنا اناری پن سے کرنا یا پکڑنا ۔ |