Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | FUGUE R Verb Report Error! | حقیقت سے فرار ، حقیقت سے گریز کرنا ۔ |
92 | FUGUE R Noun Report Error! | فَرار ۔ حَقیقَت سے بھاگنے کی کوشِش ۔ یاد داشت ضائع ہونے کا عرصَہ |
93 | FUGUE R Noun Report Error! | یاد داشت کے کھو جانے کاوہ دور انیہ جس میں کوئی سفر واقع ہوتا ہے ایساھسٹیریا یا مرگی کی بعض اقسام میں ہوتا ہے ۔ |
94 | FUGUE R Noun Report Error! | فراریت ۔ ربُودگی ۔ ایسی کیفیت جِس میں اِنسان حقیقی زِندگی سے بھاگ کر خواب و خیال کی دُنیا میں بھٹکتا پھِرتا ہے ۔ |
95 | FUGUE R Noun Report Error! | گُمکی ۔ نَغمَہ نِگاری ۔ وہ گُمکی نَغمَہ جِس ميں دو سے زِيادہ سُريں نِکالی جائيں ۔ |