Sr. | English Words | Urdu Words |
1056 | FUSTET R Noun Report Error! | ایک چھوٹی یورپی جھاڑی ۔ جس سے زرد رنگ بنایا جاتا ہے ۔ |
1057 | FUSTIAN R Noun Report Error! | فُسطین ۔ سُوت اور لِنن کا عام سا کَپڑا ۔ گَف دار سُوتی کَپڑا جِس میں اُونی تار بھی بُنے ہوتے ہیں ۔ ثقیل لفظوں کا اِستعمال ۔ |
1058 | FUSTIANIST R Noun Report Error! | شاہکار تصانیف کرنے والا ۔ لفاظی کرنے والا ۔ |
1059 | FUSTIC R Noun Report Error! | تَج ۔ مُنطقہٴ حارّہ کے ایک درخت کی لَکڑی ۔ خَضَابی لَکڑیوں میں سے کوئی ایک ۔ |
1060 | FUSTIC TREE R Noun Report Error! | ایک قسم کا درخت کی لکڑی جس جس سے زرد رنگ نکالا جاتا ہے ۔ |