Sr. | English Words | Urdu Words |
661 | FUNGUS R Adjective Report Error! | فنگس ۔ فطر ۔ سماروغ ۔ ککر متا ۔ کھمبی ۔ ایسے نباتاتی اجسام کا گروپ جن میں ضیائی تالیف والا رنگدار مادہ نہیں ہوتا ۔ یہ غلاظت خور پودوں یا طفیلیوں کی طرح نشوونما پاتے ہیں ۔ |
662 | FUNGUS R Noun Report Error! | فِطَر ۔ سَماروغ ۔ حَرام گوشت ۔ نَباتی حیات کی ایک زَیریں قِسَم |
663 | FUNGUS R Noun Report Error! | پھپھوندی ۔ |
664 | FUNGUS R Noun Report Error! | فِطر ۔ کھمبی ۔ سماروغ ۔ کلاہ باراں ۔ |
665 | FUNGUS CANALICULAR R Noun Report Error! | فطری سرطان |