Sr. | English Words | Urdu Words |
671 | FUNI R Noun Report Error! | رسی ۔ وہ ریلوے جِس میں گاڑی پہاڑ پر رسوں سے کھینچی جاتی ہے ۔ |
672 | FUNIC R Adjective Report Error! | نال سے متعلق ۔ ریسمانی ۔ سری ۔ |
673 | FUNICLE R Noun Report Error! | ڈوری ۔ رسی ۔ دھاگا ۔ ریسمان ۔ حبل ۔ |
674 | FUNICULAR R Adjective Report Error! | ریسمانی ۔ حَبلی ۔ رسّی کا ۔ رسّی سے مُتعلّق ۔ تُخَم ڈنڈی کا ۔ تار کے تناوٴ پَر مُنحَصَّر ۔ |
675 | FUNICULAR HYDROCELE R Noun Report Error! | مخفی آبی رسولی |