Sr. | English Words | Urdu Words |
781 | FURFURAL R Noun Report Error! | ایک روغنی سیّال ۔ بے رَنگ سیّال ۔ تیز بُو سیّال ۔ چاوَل اور جئی کے چھِلکے سے حاصِل ہونے والا ۔ |
782 | FURFURAL R Noun Report Error! | ایسے مادّے جو بے کار زرعی اشیا سے تیار کیے جاتے ہیں اور بعض قِسموں کے پلاسٹِک بنانے کے لیے اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
783 | FURFURAL OR FURFURALDEHYDE OR 2- FURALDEHYDE
(C5 H4 O2)
R
Report Error! | فرفرال ڈی ہائیڈ یا فرایلڈی ہائیڈ ۔ بے رنگ سیال مخصوص بو رکھتا ہے ۔ نقطہ ابال 162 ڈگری سیلسیئس ہے ۔ بہت سے لازمی تیلوں اور ایندھنی تیلوں میں پایا جاتا ہے ۔ رالوں کو بے رنگ بنانے اور معدنی تیلوں کی کشید میں محلل کے طور پر کام آتا ہے ۔ |
784 | FURFURANS TINEA RING WORM R Noun Report Error! | جرب الحلاقین ، نائیوں سے لگنے والی درد |
785 | FURFURATION R Noun Report Error! | جلد سے بھوسی نکلنا یا جھڑنا ۔ |