Sr. | English Words | Urdu Words |
141 | FULGURATION R Noun Report Error! | لَمعان ۔ بَرقی خُشکاو ۔ نَسیج کی تَباہی ۔ بِجلی کے ذَریعے گَلی سَڑی بافتوں کا اخرَاج |
142 | FULGURATION R Noun Report Error! | ڈایا تھرمی کے ذریعے بافتے تباہ کرنا ۔ |
143 | FULGURITE R Noun Report Error! | بِجلی زَدہ مادہ ۔ بِجلی کے کُوندنے سے چَٹان ميں پَڑنے والی دَرز يا گہراو ۔ بِجلی کے کُوندنے سے پِگھلا ہُوا چَٹانی مادہ ۔ |
144 | FULGUROUS R Adjective Report Error! | بجلی کی طرح چمکنے والا ۔ |
145 | FULHAM R Noun Report Error! | وہ پانسہ جس کے اندر کوئی دھات بھر کر اس کو ایک طرف سے بھاری کر دیتے ہیں تا کہ جب پھینکا جائے تو اسی رخ گرے جدھر بھاری ہو ۔ |