Sr. | English Words | Urdu Words |
746 | FURAN OR OXACYCLOPENTA-2, 4 DIENE
R
Report Error! | فران یا اوگز ا سائیکلوپینٹا ۔ ایک بیرنگ سیال نقطہ جوش 305 کیلوین ۔ لکڑی خصوصاً پائن وڈ کی کشید سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ مصنوعی ربڑ کی تیاری میں محلل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ چمڑے اور لکڑی کو مخفوظ رکھنے کے کام آتا ہے گھی کا خالص پن جانچنے کے علاوہ رنگ ، پلاسٹک اور میلک ایسڈ تیار کرنے میں مستعمل ہے ۔ |
747 | FURAN RESIN R Noun Report Error! | مختلف رالوں میں سے کوئی جس میں فیوران کے سالمے موجود ہوں ۔ |
748 | FURAN RING R Noun Report Error! | کاربن کے چار سالموں اور آکسیجن کے ایک سالمے کا حلقہ یا دائرہ ۔ |
749 | FURANCE OIL R Noun Report Error! | بھٹی کا تیل ۔ |
750 | FURAZOLIDON R Noun Report Error! | اسہال اور پیچش میں مفید دوا ۔ |