Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | GLACOMATOUS R Adjective Report Error! | سبز موتیا کا مریض ۔ سبز موتیا سے مُتعلّق ۔ سبز موتیا سا ۔ |
52 | GLACTOPHORITIS R Adjective Report Error! | دودھ کی نالیوں کی سوزش ۔ |
53 | GLACTOSE TEST R Noun Report Error! | یہ ٹیسٹ جِگَر کو ہونے والے نُقصان کو ظَاہَر کَرتا ہے |
54 | GLACTOSE TEST R Noun Report Error! | مریض کو بھوکا رکھنے کے بعد ۴۰ گرام لیکٹوز کو آدھے لٹر پانی میں گھول کر پلایا جاتا ہے ۔ پھر پانچ گھنٹے کے بعد ٹسٹ لیا جاتا ہے ۔ اگر دو گرام یا اس سے زیادہ گلیکٹوز موجود ہو تو یہ جگر کے خراب ہونے کی نشانی ہے ۔ |
55 | GLAD R Adjective Report Error! | خوش خرم ۔ مسرور ۔ |