Sr. | English Words | Urdu Words |
1151 | GLUTAMIC R Noun Report Error! | مایوکارڈیَل ِنفیکشَن |
1152 | GLUTAMIC ACID R Noun Report Error! | یہ دماغ کے پُر اسرار کیمیائی تغیرات معلُوم کرنے کے سِلسِلے میں خاص اہمیت رکھتا ہے ۔ |
1153 | GLUTAMIC ACID R Noun Report Error! | گلوٹین اور امیڈوجن سے حاصل کیا ہوا ترشہ ۔ |
1154 | GLUTAMIC ACID R Noun Report Error! | گلوٹیمک تیزاب ۔ ایک امینو تیزاب جو سارے مُکَمّل لحمیات میں موجود ہوتا ہے ۔ نَمَک کے مُتبادَل کے طور پَر اِستعمال ہونے والا ۔ |
1155 | GLUTAMIC ACID (C5 H9 NO4) R
Report Error! | گلوٹامک ایسڈ ۔ اسے الفا ۔ امائنو گلو ٹارک ایسڈ بھی کہتے ہیں ۔ قدرتی طور پر پایا جانے والا مادہ ہے ۔ پروٹین کی آب پاشیدگی کے حاصلات میں بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے ۔ |