Sr. | English Words | Urdu Words |
1256 | glycerol glycerine propane 1,2,3, triol a trihydric alcohol which is a fundamental component of lipids found in living systems R Phrase Report Error! | گلائی سی رول ، ایک ٹرائی ہائیڈرک الکوحل جو جانداروں میں پائی جانے والی چکنائیوں کا ایک اہم جزو ہے ۔ |
1257 | GLYCEROL PHOSPHORIC ACID 3.PHOSPHO.GLYCERIC ACID R
Report Error! | گلائسرول فاسفورک ایسڈ ۔ فاسفوگلائسرک ایسڈ ادویاتی نمکیات بنانے کے کام آتا ہے جن میں کیلشیم سالٹ گلائسرو فاسفورک ایسڈ اور لیسی تھن وغیرہ شامل ہیں ۔ |
1258 | GLYCEROLE R Verb Report Error! | خارجی استعمال کے لیے گلسرین میں بنائی ہوئی کوئی دوا ۔ |
1259 | GLYCEROLE R Noun Report Error! | گلیسرین میں بنی ہوئی دوا ۔ |
1260 | GLYCEROPHOSPHATE R Noun Report Error! | گلیسیر و فوسفورک ایسڈ کا نمک ۔ |