Sr. | English Words | Urdu Words |
886 | GLOSSARY R Noun Report Error! | کسی کتاب کے دقیق الفاظ ۔ مصطلحاتوغیرہ کی فہر ست اور ان کی تشریح ۔ فرہنگ ۔ حاشیہ ۔ شرح ۔ ( تاریخ ) تصریحات ۔ |
887 | GLOSSARY R Noun Report Error! | فَرہَنگ ۔ کِتابِ لُغت ۔ کِسی کِتاب کے دقیق اِلفاظ کی فہرِست اور اُن کے معانی ، حاشیہ ، شرح ۔ |
888 | GLOSSARY R Noun Report Error! | فرہنگ ، فہرست ، ضمیہ ، حاشیہ ، شرح ۔ |
889 | GLOSSATOR R Noun Report Error! | تشریح نِگار ۔ مُفسَّر ۔ قرون وسطیٰ کے قوانین کا شارح یا مُبصَّر ۔ |
890 | GLOSSATOR R Noun Report Error! | شارح ۔ خصوصاً قرون وسطی کے کلیسائی اور ملکی قوانین کا شارح ۔ |