Sr. | English Words | Urdu Words |
1121 | GLUME R Noun Report Error! | {نباتیات } نخالک ۔ نخالہ ۔ بھُوسی ۔ چوکَر ۔ دانے کا چھِلکا ۔ |
1122 | GLUME R Adjective Report Error! | گلیوم ۔ نخالہ بھوسی ۔ قنابہ ۔ برگولا ۔ دو بے ثمر پھول پتیوں میں سے ایک گھاسوں اور پودوں کے سنبلچہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
1123 | GLUME,
R Noun Report Error! | نخالہ ۔ بھوسی ۔ دانے کے خُشک خول کا جُز جو گہائی کے دوران الگ ہو جاتا ہے ۔ |
1124 | GLUMELLA R Noun Report Error! | (نباتیات) نخالک ۔ |
1125 | GLUMELLUAL R Noun Report Error! | نخالک ۔ |