Sr. | English Words | Urdu Words |
706 | GLOBULIN R Noun Report Error! | گلو بیو لین ۔ ایک مادہ جو خون میں پایا جاتا ہے ۔ |
707 | GLOBULIN R Noun Report Error! | گلوبولین ۔ سادہ لحمیات میں سے کوئی ایک ۔ پانی میں ناحل پذیر ہونے والا ۔ نَمَک کے ہَلکے محلُول میں حَل ہونے والا ۔ گیما گلوبولین ۔ |
708 | GLOBULIN R Verb Report Error! | ایک مادہ جو خون میں پایا جاتا ہے ۔ |
709 | GLOBULIN R Noun Report Error! | سیرَم یا پلازما پَروٹین کا حِصّہ جِس سے اینٹی باڈی بَنتی ہے اِس کی مُختَلِف اقسام کو اے،ڈی، ای ، جی اور ایم سے ظاہَر کیا جاتا ہے |
710 | globulin a water soluble spheroidal calss of proteines R Phrase Report Error! | گلوبو لنز لحمیات کے گروہ جو معدنی نمکیات کے ہلکے محلولوں میں حل پذیر ہیں ۔ |