Sr. | English Words | Urdu Words |
1371 | GLYOXAL [DIFORMYL. (CHO)2]
R
Report Error! | گلائی اوکسل (ڈائی فارمل ) ۔ زرد رنگ کا قلمی مادہ ۔ نقطہ پگھلاﺅ
15 سینٹی گریڈ ، نقطہ جوش 51 سینٹی گریڈ ۔ پلاسٹک کی تیاری اور ٹیکسٹائل کی فنشنگ میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
1372 | GLYOXALIC ACID R Noun Report Error! | ایتھلک ایسڈ میں نائٹرک ایسڈملانے سے پایا جانے والا ترشہ ۔ |
1373 | GLYOXILIN R Noun Report Error! | نائٹرو گلیسرین میں ڈوبا ہوا بارود پنبہ ۔ |
1374 | GLYOXYLASES R
Report Error! | گلائی اوکسیلز ۔ لیکٹک ایسڈ کی تیاری میں استعمال ہونے والا ایک اینزائم ۔ |
1375 | GLYOXYLIC ACID, CH(O). COOH R
Report Error! | گلائی اوگزاٹیلک ایسڈ ۔ ایک گاڑھا شربت جیسا مادہ ۔ پودوں اور حیوانی بافتوں میں وسیع طور پر پایا جتا ہے ۔ یوریا کے ساتھ تکثیف کے نتیجہ میں ایلنٹواین تشکیل دیتا ہے ۔ |