Sr. | English Words | Urdu Words |
271 | GLASS CUTTER R Noun Report Error! | شیشہ تراش ۔ |
272 | GLASS CUTTING R Noun Report Error! | شیشہ تراشی ۔ |
273 | GLASS DUST R Noun Report Error! | شیشے کا سفوف یا برادہ ۔ |
274 | GLASS ELECTRODE
R
Report Error! | گلاس الیکٹروڈ ۔ پتلی دیواروں والا شیشے کا ایک بلب H ( آیونز) کے محلول سے لبریز جبکہ پلاٹینم کاتار الیکٹرولائٹ کے محلول میں ڈوبا ہوتا ہے ۔ شیشے کی سطح H آیونز سے قوت پیدا کرتی ہے ۔ پتلی دیواریں کنڈکٹر کا کام دیتی ہیں ۔ |
275 | glass electrode an electrode made out of a highly specialized glass that is porous to hydrogen ions R Phrase Report Error! | گلاس الیکٹروڈ ، ایک خاص قسم کے شیشے سے بنایا گیا الیکٹروڈ جو ہائیڈروجن آئنوں کے لیے سرایت پذیر ہوتا ہے ۔ |