Sr. | English Words | Urdu Words |
1251 | GLYCERITE R Noun Report Error! | ( دوا سازی ) گلیسرین میں محلول دوا ۔ |
1252 | GLYCERO R
Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی گلیسرین ۔ |
1253 | GLYCEROL R Noun Report Error! | گلیسرین ۔ |
1254 | GLYCEROL R Noun Report Error! | گلیسرول ۔ گلیسرین ۔ بے رَنگ ، بے بُو ، میٹھے ذائقے والا الکُحلی قِسم کا ایک مُرکّب ۔ تیل و چَربی کی صابن سازی سے اخذ کیا جانے والا ۔ |
1255 | GLYCEROL GLYCERINE 1\\\'2\\\'3 . TRIHYDROXYPROPANE : C3H8O3: CH2OH. CH(OH). CH2OH R
Report Error! | گلائسرول؛ گلیسرین ؛ ٹرائی ہائیڈرو کسی پروپین ۔ ایک بے رنگ بے بو اور لیسدار سیال جس کا ذائقہ میٹھا ہوتا ہے۔ نقطہ پگھلاﺅ ۲۰سینٹی گریڈ نقطہ جوش ۱۸۲سینٹی گریڈ ۲۰ ایم ایم تمام حیوانوں اور نباتاتی چکنائیوں اور تیلوں میں پایا جاتا ہے ۔ صابن سازی میں تجارتی بنیادوں پر بائی پراڈکٹ کےطور پر حاصل کیا جاتا ہے ۔ hno3کے ساتھ کے ساتھ نائٹروں گلیسرین اور h2so4یا khso4کے ساتھ ایکرولین بناتا ہے ۔ اس کا استعمال محلل کے طور پر رطوبت پیدا کرنے والے ومل کے طور پر دھماکہ خیز مادے بنانے اور سیلولوز فلمیں بنانے کے لیے ہوتا ہے |