Sr. | English Words | Urdu Words |
1341 | GLYCOSIALIA R Noun Report Error! | تھوک میں شکر |
1342 | GLYCOSIALORRHEA R Noun Report Error! | شکر ملے تھوک کا بکثرت بہنا |
1343 | GLYCOSIDASES R
Report Error! | گلائی کو سائیڈیسز ۔ ایک اینزائم جو لیکٹک ایسڈ کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
1344 | GLYCOSIDE R Noun Report Error! | گلائیکوسائیڈ ۔ نامیاتی مُرَکبات کے گرُوپ میں سے کوئی ایک جو پودوں میں بَکَثرت پاۓ جاتے ہیں ۔ آب پاشیدگی سے شَکریات اور دوسری نامیاتی اشیا میں تَبدیل ہونے والا مُرکّب ۔ |
1345 | GLYCOSIDE LINKAGE R
Report Error! | گلائی کو سائیڈ تعلق ۔ یہ تعلق مونو سیکرائیڈ یونٹس کو ڈائی سیکرائیڈمالیکیول میں برقرار رکھتا ہے ۔ دو ۔ الفا ڈی گلوکوز یونٹس کے درمیان تکثیف یا انجماد کے نتیجہ میں مالٹوز تشکیل پاتا ہے ۔ |