Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | GLACIALISM R Noun Report Error! | زمین کی سطح پر برف کے اثر انداز ہونے کا نظریہ ۔ |
27 | GLACIALIST R Noun Report Error! | ماہرِ گلیشیر ۔ بَرفانی عہد کا ماہِر جو ارضیاتی مُظاہَر کی بَرف کے عمل کے ذریعے تَشریح کَرے ۔ |
28 | GLACIALLY R Adverb Report Error! | برفانی حالت میں ۔ |
29 | GLACIATE R Verb Report Error! | بَرف میں تَبدیل ہو جانا ۔ گلیشیر بَن جانا ۔ گلیشیر بنانا ۔ بَرف میں تَبدیل کَرنا ۔ |
30 | GLACIATE R Verb Report Error! | نیح بن جانا برف ہو جانا ۔ |