Sr. | English Words | Urdu Words |
1291 | GLYCOGEN R Noun Report Error! | نَشاستہ حَیوانی ۔ گُلُوکوز اِس میں تَبدیل ہو کَر جِسَم میں ذَخیرہ ہو جاتا ہے |
1292 | GLYCOGEN R Noun Report Error! | گلائی کوجین ۔ نِشاستہٴ حیوانی ۔ شَکر زار ۔ سُفید بے ذائقہ کاربوہائیڈریٹ کی ذخیرے کی شکل جو بیشتر جِگر اور عضلات میں پائی جاتی ہے ۔ |
1293 | GLYCOGEN ( C6H10O5 R
Report Error! | گلائی کوجن ۔ حیوانی نشاستہ ؛ حیوانوں میں کاربو ہائیڈریٹ کا سٹور ہے جو بہت سی مربوط گلوکوز اکائیوں سے بنتا ہے۔ مالیکیولی وزن تقریباّ ۴ ملین ہے نظام ہضم میں آسانی کے ساتھ آب پاشیدگی کے بعد گلوکوز میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ اس کا ذخیرہ زیادہ تر جگر اور حیوانون کے پٹھوں میں ہوتا ہے ۔ |
1294 | GLYCOGEN (GLI . .KO .JEN ) [G .GLYKYS, SWEET ] . R
Report Error! | گلاءیکوجن ۔ نشاستہ حیوانی: حیوانی نشاستہ، گلوکوس اس میں تبدیل ہو کر جسم میں زخیرہ ہوجاتا یے ۔ |
1295 | GLYCOGENASE R
Report Error! | شکرزایی ۔ |