Sr. | English Words | Urdu Words |
1276 | GLYCINE ( AMINO ACETIC ACID GLYCOLL) R
Report Error! | گلائی سائن امائنو ایسے ٹیک ایسڈ گلائی کول ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مادہ جو بہت سی پروٹینوں میں پایا جاتا ہے۔ بہت سی حیوانی رطوبتوں میں بھی موجود ہوتا ہے ۔ اسے مرتکزامونیم ہائیڈرو آکسائیڈ محلول لے کلورو ایسی ٹیک ایسڈ محلول کے کلورو ایسی ٹیک ایسڈ کے ساتھ تعامل سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
1277 | GLYCINE H2NCH2COOH R
Report Error! | گلائی سائن ۔ متعدد حیوانوں کی رطوبتوں میں پایا جانے والا ٹھوس مادہ سے گلائی کول بھی کہا جاتا ہے ۔ |
1278 | GLYCINE MAX R Noun Report Error! | سویابین ، بھت |
1279 | GLYCINE(GLI . SEN) . R
Report Error! | گلاءی سین: ایک ضروری سادھ ترین امینوایسڈ ، نقطھ پگلھلاءو ۲۳۲س،بےرنگ پذیرنامیاتی میں مستعمل ۔ |
1280 | GLYCINURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں گلائسین نامی امائنو ایسڈ کا اخراج ۔ |