Sr. | English Words | Urdu Words |
1051 | GLUC R Noun Report Error! | سابقہ بمعنی میٹھا ۔ انگُوری شکر جِسے ڈکسٹروز بھی کہتے ہیں ۔ |
1052 | GLUCAGON R
Report Error! | گلوکا گون ۔جانوروں کے لبلبوں سے حاصل کیا جاتا ہے چونکہ یہ پولی پٹپایڈ ہارمون ہے اس لیے انجکشن کے ذریعے دیا جانا چاہیے ۔ |
1053 | GLUCAGON R Noun Report Error! | لَبلَبَہ کے آئیلَٹس آف لَنگَرہانز کے الفا خلیوں میں پَیدا ہونے والا ہارمُون |
1054 | GLUCAGON R Noun Report Error! | لبلبے کا پیدا کردہ ہارمون جو خون میں شکر کی مقدار بڑھاتا ہے چنانچہ اس کا فعل انسولین سے متضاد ہے ۔ |
1055 | GLUCAIE R Noun Report Error! | glucic acidکا نمک ۔ |