Sr. | English Words | Urdu Words |
1076 | GLUCOPROTEIN R Noun Report Error! | گلو کو پروٹین ۔ شکر لحمیات ۔ |
1077 | GLUCORONIC ACID . GLUTAMINASE . GLUTEAL . R
Report Error! | الوی ۔ چھوتڑوںسےمتعلق چوترکےتین عضلات کاسیٹ ۔ |
1078 | GLUCOSE R Noun Report Error! | گلو کوز ۔ قندِ انگور ۔ ایک شکر جو تین اشکال میں پاؑی جاتی ہے ۔ |
1079 | GLUCOSE R Noun Report Error! | جِگَر میں بَطَور گَلائیکوجِن ذَخیرہ ہوتا ہے ۔ مونوسیکرائیڈ ، کاربوہائیڈرَیٹس گُلُوکوس کی صُورَت میں خُون میں گَردِش کَرتے ہیں |
1080 | GLUCOSE R Noun Report Error! | شکر نشاستے کی وہ صورت جسے آنتوں سے خون میں جذب کیا جاتا ہے اور گلائکوجن کی صورت میں جگر میں ذخیرہ کیا جاتا ہے ۔ |