Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | GLADSTONE BAG R Noun Report Error! | کئی کھُلنے والے خانوں پَر مُشتَمِل ایک قِسم کا سَفری ہینڈ بیگ ۔ |
112 | GLADSTONE-BAG R Noun Report Error! | ہلکا سفری تھیلا جِس کے کئی خانے ہوتے ہیں ۔ |
113 | GLADSTONIAN R Adjective Report Error! | گلیڈ اسٹون کے متعلق ۔ |
114 | GLADUPA INDICA R Noun Report Error! | کرنجوہ ، کرنجی ، کرنج ، کرنجا ، سکھ چین |
115 | GLAGOLITIC R Adjective Report Error! | عیسائی ولی سے منسوب حروف تہجِّی جو پہلے بعض سلاوی زُبانوں کے لیے مُستعمل رہے ۔ |