Sr. | English Words | Urdu Words |
1266 | GLYCERYL TRINITRATE R Adjective Report Error! | خون کی نالیوں کو پھیلانے والا مرکب جو خصوصا درد دل کے دوران مفید ہے ۔ |
1267 | glyceryl trinitrate nitroglycerine R Phrase Report Error! | گلسرائل ٹرائی نائٹریٹ ، چبانے یا چوسنے والی گولیوں کی صورت میں دیا جاتا ہے ، درد دل یا انجینہ پیکٹورس میں نصف تا ایک گولی حسب ضرورت زبان کے نیچے رکھی جائے ۔ |
1268 | GLYCHOLIC ACID R Noun Report Error! | بیل کے پتے کا اصل ترشہ ۔ |
1269 | GLYCIDE R Noun Report Error! | glycidic etherسے ملتا ہوا ایک فرضی اصلیہ ۔ گلیسائیڈ ۔ |
1270 | GLYCIDIC R Adjective Report Error! | گلیسائیڈ سے متعلق یا اس سے نکالا ہوا ۔ |