Sr. | English Words | Urdu Words |
1311 | GLYCOLIC R Adjective Report Error! | اِس الکحل کا ۔ گلائی کولی ۔ |
1312 | GLYCOLIC ACID R Noun Report Error! | گلائی کولک تیزاب ۔ ایک قلمی بے رَنگ مُرکّب ۔ گلائی کول کی تَکسید سے حاصِل ہونے والا مُرکّب ۔ چَمڑے اور کَپڑے کی رَنگائی میں اِستعمال ہونے والا ۔ |
1313 | GLYCOLIC ACID HYDROXYACETIC ACID CH2OH;COOH R
Report Error! | گلائی کولک ایسڈ ؛ ہائیڈروں کسی ایسی ٹیک ایسڈ ۔ بے رنگ قلمی مادہ ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۸۰ سینٹی گریڈ ہے گنے اور چقندر کی شکر میں پایا جاتا ہے ۔ گنے اور چقندر کے جوسز اوگزالک ایسد کی برق پاشیدگی سے تخفیف کے ذریعہ حاصل کیا جاتا ہے ۔ کلیننگ ایجنٹ کے طور پر ٹیکسٹائل اور لیدر انڈسٹریز میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
1314 | GLYCOLIDE R Noun Report Error! | glyoxelکا مرکب ہم ترکیب ۔ |
1315 | glycolipid one of a number of various types of lipid in which a fatty acid chain is linked to a sugar usually glucose or galactose R Phrase Report Error! | گلائیکولیڈ ، پیچیدہ لیڈز جو کاربوہائیڈریٹس کے ساتھ فیٹی سیسڈ کے مرکبات پر مشتمل ہوتے ہیں ان میں نائٹروجن ہوتی ہے لیکن فاسفورک ایسڈز نہیں ہوتا دماغی بافتوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |