Sr. | English Words | Urdu Words |
1156 | GLUTAMIC OXALOACETIC R Adjective Report Error! | خون آب اور جسمانی بافتوں خصوصا جگر اور دل میں موجود اینزائم جو بافتوں کو ضرر پہنچنے کی صورت میں خون آب میں چھوڑا جاتا ہے ۔ |
1157 | GLUTAMIC PYRUVIC R Adjective Report Error! | خون آب اور جسمانی بافتوں خصوصا جگر میں موجود اینزائم ۔ جگر کے خلیوں کے ضرر کی صورت میں خون آب میں اس کی مقدار بڑھ جاتی ہے ۔ |
1158 | GLUTAMIC-PYRUVIC R Noun Report Error! | جِگَر کی ایک بیماری |
1159 | GLUTAMINASE R Noun Report Error! | امائینو ایسَڈ کو خَتَم کَرنے والا ایک خامرہ |
1160 | GLUTAMINASE R Noun Report Error! | گردوں میں پایا جانے والا اینزائم جو گلو ٹامین نامی امائنو ایسڈ کے امونیا اور گلوٹیمک ایسڈ میں ٹوٹنے کے عمل میں معاون ہوتا ہے ۔ |