Sr. | English Words | Urdu Words |
626 | GLOBAL VARIABLE R Noun Report Error! | گلوبل ویری ایبل ۔ ایک متغیر جس کی ویلیو تک رسائی اور ترمیم پروگرام میں موجود کسی ایک سٹیٹمنٹ سے کی جاسکتی ہے یہ محض ایک سنگل روٹین تک محدود نہیں جس میں صرف اسی کی ہی وضاحت ہو ۔ |
627 | global warming a theory of climatology that suggests that the mean temperature of the earth\'s atmosphere is likely is rise under the influence of the greenhouse effect if the emission of greehouse gases is not carefully controlled R Phrase Report Error! | گلوبل وارمنگ ، زمین کے گرم ہونے سے متعلقہ ایک نظریہ جس کے مطابق گرین ہاﺅس گیسوں کے اخران کی وجہ سے زمین کے درجہ حرارت میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے ۔ |
628 | GLOBAL WARNING R Noun Report Error! | عالمی یا عالمگیر خطرہ ۔ زمین کے درجہ حرارت میں اضافہ کی وجہ سے پیدا ہونے والا خطرہ ۔ |
629 | GLOBALIZE R Verb Report Error! | دنیا میں پھیلنا ۔ |
630 | GLOBALIZED R Verb Report Error! | دنیا میں پھیلا ۔ |