Sr. | English Words | Urdu Words |
751 | GLOMERULAR CAPSULA R Noun Report Error! | گردہ کی اندرونی نالیوں کے گچھے کا غلاف شفاف عدسہ کے خلیات کے مرکزہ کو دم دار مرکزہ کے سروں سے بچانے والا پنکھے جیسا غلاف |
752 | GLOMERULAR FILTRATE R Adjective Report Error! | گلومیرولر فلٹریٹ ۔ گھنڈی کا مقطر شدہ ۔ خون کا وہ حصہ جو بر گردہ گھنڈی سے گزر کر گردوں میں جاتا ہے ۔ |
753 | GLOMERULAR FILTRATE R Noun Report Error! | گردے کے گچھوں سے مقطر |
754 | GLOMERULAR FILTRATION RATE R Adjective Report Error! | گردے کی کیلریوں کے گچھے میں سے نیفرون کے پیالہ نما سرے کے سیال میں خون کی تقطیر جو عموما ۱۲۰ ملی لیٹر ہوتی ہے ۔ |
755 | GLOMERULAR MEMBRANE R Noun Report Error! | گچھا نما اجسام کی جھلی |