Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | GLACIER MUD R Noun Report Error! | کنکریلی کیچڑ ۔ سنگریزے اور چھوٹی چتانوں کا انبار جو ایسی چتانوں میں پایا جاتا ہے جو کبھی یخ بستہ تھی ۔ |
42 | GLACIER TABLE R Noun Report Error! | برف کے ستون کے اوپر چپٹی چٹان ۔ |
43 | GLACIERED R Adjective Report Error! | برف کی چٹانوں سے ڈھکا ہوا ۔ |
44 | GLACIERIST R Noun Report Error! | تلجیہ کا ماہر ۔ |
45 | GLACIERTHEORY R Noun Report Error! | گلیشیر نَظریہ ۔ وہ نَظریہ جو اہم ارضیاتی تَبدیلیوں کو بَرفانی دور میں گلیشیروں کے عمل سے مَنسُوب کَرتا ہے ۔ |